hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23982

.

كنز العمال

23982
Kanz al-Ummal
23982- "نعم سحور المسلم التمر". (طب عن عقبة بن عامر) .
23982 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : کھجوریں کھا لینا مسلمان کی بہت اچھی سحری ہے (رواہ الطبرنی عن عقبۃ بن عامر)