hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23983

.

كنز العمال

23983
Kanz al-Ummal
23983- "نعم السحور التمر، ونعم الإدام الخل، رحم الله المتسحرين". (ابن عساكر عن أبي هريرة) .
23983 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : کھجوریں بہت اچھی سحری ہے اور سرکہ بہت اچھا سالن ہے اللہ تبارک وتعالیٰ سحری کھانے والوں پر رحمت نازل فرمائے (رواہ ابن عساکر عن ابوہریرہ (رض))