hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23987

.

كنز العمال

23987
Kanz al-Ummal
23987- "إذا أذن ابن أم مكتوم فكلوا واشربوا، وإذا أذن بلال فلا تأكلوا ولا تشربوا". (حم ن وابن خزيمة هب، عن أنيسة بنت خبيب) .
23987 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : جب بن ام مکتوم اذان دے تو اس کے بعد بھی کھاتے پیتے رہو اور جب بلال اذان دے تو پھر کھانا پینا ختم کر دو ۔ رواہ احمد وابن خزیمۃ وعبدالرزاق عن انیسۃ بنت حبیب)