hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23988

.

كنز العمال

23988
Kanz al-Ummal
23988- "إن بلالا يؤذن بليل، فكلوا واشربوا حتى يؤذن ابن أم مكتوم". (مالك حم ق ت ن عن ابن عمر، خ ن عن عائشة) .
23988 ۔۔۔ رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بلال رات کو اذان دیتے ہیں پس تم کھا پی سکتے ہو۔ یہاں تک کہ ابن ام مکتوم اذان دے دیں۔ مالک، مسند احمد، بخاری و مسلم، نسائی عن ابن عمر، بخاری، نسائی عن عائشۃ۔