hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23989

.

كنز العمال

23989
Kanz al-Ummal
23989- "إن بلالا يؤذن بليل ليوقظ نائمكم ويرجع قائمكم". (ن عن ابن مسعود) .
23989: نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : بلاشبہ بلال (رض) رات کو اذان دیتے ہیں تاکہ سوئے ہوئے کو جگا دیں اور عبادت میں مصروف کو واپس لوٹا دیں۔ رواہ النسائی عن ابن مسعود۔