hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23991

.

كنز العمال

23991
Kanz al-Ummal
23991- "لا يغرنكم في سحوركم أذان بلال، ولا بياض الأفق المستطيل حتى يستطير". (حم 3 عن سمرة) .
23991 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : تمہیں سحری کھانے میں بلال (رض) کی اذان دھوکے میں نہ ڈالے اور نہ ہی افق میں مستطیل روشنی دھوکے میں ڈالے حتی کہ پھیلی ہوئی روشنی نہ دیکھ لو (رواہ احمد واصحاب السنن الثلاثہ عن سمرۃ )