hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23992

.

كنز العمال

23992
Kanz al-Ummal
23992- "لا يمنعن أحدكم أذان بلال عن سحوره، فإنه يؤذن بليل ليرجع قائمكم ولينبه نائمكم وليس الفجر أن يقول هكذا حتى يقول هكذا يعترض في أفق السماء". (حم ق د هـ عن ابن مسعود)
23992 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : تم میں سے کسی کو بھی حضرت بلال (رض) کی اذان سحری کھانے سے نہ روکے چونکہ بلال (رض) (سحری کے وقت سے قبل ) رات کو اذان دے دیتے ہیں تاکہ عبادت میں مصروف شخص (اپنے گھر کو ) واپس لوٹ جائے اور سویا ہوا بیدار ہوجائے فجر صادق یوں (مستطیل ) نہیں ہوتی بلکہ یوں افق میں معترض (پھیلی ہوئی ) ہوتی ہے۔ مرواہ احمد والبخاری ومسلم وابو دوؤد ابن ماجہ عن ابن مسعود )