hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23993

.

كنز العمال

23993
Kanz al-Ummal
23993- إذا سمع أحدكم النداء والإناء على يده فلا يضعه حتى يقضي حاجته منه. (حم د ك عن أبي هريرة) .
23993 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : جب تم میں سے کوئی شخص اذان کی آواز سنے اور کھانے کا برتن اس کے ہاتھ میں ہو برتن کو ہاتھ سے چھوڑ نہ دے بلکہ (جلدی سے) اپنی حاجت سے فارغ ہو لے ۔ (رواہ احمد وابو داؤد والحاکم ، عن ابوہریرہ (رض))