hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23995

.

كنز العمال

23995
Kanz al-Ummal
23995- "لا يغرنكم من سحوركم أذان بلال ولا هذا البياض وفي لفظ: ولا بياض الأفق المستطيل حتى يستطير". (ط م ن وابن خزيمة قط عن سمرة) .
23995 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : تمہیں بلال کی اذان سحری کے بارے میں ہرگز دھوکے میں نہ ڈالے اور نہ یہ صبح کاذب اور ایک روایت میں یہ لفظ ہے۔ اور نہ یہ فجر مستطیل (فجر کاذب) حتی کہ افق میں پھیل جائے (صبح صادق طلوع ہوجائے) طیالسی، مسلم، نسائی، ابن خزیمہ، دارقطنی، عن سمرۃ)