hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 23996

.

كنز العمال

23996
Kanz al-Ummal
23996- "لا يغرنكم نداء بلال فإن في بصره سوء ولا بياض يرى بأعلى السحر". (حم عن سمرة) .
23996: حضور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تمہیں سحری کھانے سے بلال (رض) کی اذان دھوکے میں نہ ڈالے چونکہ ان کی بصارت میں کچھ فرق ہے اور ابتداء سحری میں سفیدی دکھائی نہیں دیتی۔ رواہ احمد عن سمرۃ۔