hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24004

.

كنز العمال

24004
Kanz al-Ummal
24004- "إن ابن أم مكتوم أعمى، فإذا أذن ابن أم مكتوم، فكلوا وإذا أذن بلال فأمسكوا ولا تأكلوا". (عبد الرزاق عن ابن جريج عن سعد بن إبراهيم وغيره) .
24004 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : ابن ام مکتوم (رض) نابینا ہیں جب ابن ام مکتوم (رض) اذان دیں (اس کے بعد بھی) تم کھا پی سکتے ہو اور جب بلال (رض) اذان دے دیں پھر رک جاؤ اور کھانا مت کھاؤ ۔ (رواہ عبدالرزاق عن جریج عن سعد بن ابراھیم وغیرہ) ۔