hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24005

.

كنز العمال

24005
Kanz al-Ummal
24005- "الفجر فجران: فأما الفجر الأول: فإنه لا يحرم الطعام ولا يحل الصلاة، وأما الثاني: يحرم الطعام ويحل الصلاة". (ك عن ابن عباس) .
24005 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : فجر کی دو قسمیں ہیں فجر اول (فجر کاذب) چنانچہ وہ نہ تو کھانا حرام کرتی ہے اور نہ ہی نماز کو حلال کرتی ہے فجر ثانی (فجر صادق) وہ کھانے کو حرام کردیتی ہے اور نماز کو حلال کردیتی ہے ، (رواہ الحاکم فی المستدرک عن ابن عباس (رض))