hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24007

.

كنز العمال

24007
Kanz al-Ummal
24007- "من اعتكف إيمانا واحتسابا غفر له ما تقدم من ذنبه". (فر عن عائشة) .
24007 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : جس شخص نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے اعتکاف کیا اس کے پہلے سب گناہ بخش دیئے جائیں گے ۔ مرواہ الفردوسی حضرت عائشۃ صدیقہ (رض)) کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 5752 ۔