hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24006

.

كنز العمال

24006
Kanz al-Ummal
24006- "من اعتكف عشرا في رمضان كان كحجتين وعمرتين". (هب عن الحسين بن علي) .
24006 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : جو شخص رمضان میں دس دن اعتکاف کرے تو اس کا یہ عمل دو حج اور دو عمروں جیسا ہے۔ (رواہ شعب الایمان للبیہقی ، عن الحسین بن علی (رض)) کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 5451 والضعیفہ 518 ۔