hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24014

.

كنز العمال

24014
Kanz al-Ummal
24014- "تمام الرباط أربعين يوما، ومن رابط اربعين يوما لم يبع ولم يشتر ولم يحدث حدثا خرج من ذنوبه كيوم ولدته أمه". (طب عن أبي أمامة) .
24014 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : عبادت کے لیے کنارہ کشی کا مکمل نصاب چالیس دن ہے جس شخص نے چالیس دن عبادت میں گزارے اور وہ خریدو فروخت سے دور رہا اور کوئی بدعت بھی (اس دوران) اس سے سرزد نہ ہوئی وہ گناہوں سے ایسا پاک ہوجائے گا جیسا کہ اس کی ماں نے اسے جنم دیا تھا ۔ (رواہ الطبرانی عن ابی امامۃ) کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 2480 ۔