hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24015

.

كنز العمال

24015
Kanz al-Ummal
24015- "إذا انتاط غزوكم وكثرت العزائم واستحلت الغنائم فخير جهادكم الرباط" . (طب، وابن منده، خط والديلمي عن عتيبة بن الندر) .
24015 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : جب تمہارا غزوہ دور ہوجائے ، عزائم بڑھ جائیں اور غنیمتیں حلال ہوجائیں پس اس وقت عبادت کے لیے کنارہ کشی تمہارا بہترین جہاد ہے۔ (رواہ الطبرانی وابن مندہ والخطیب والدیلمی عن عتیبۃ بن الندر) کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 401 والضعیفۃ 1921 ۔ لاکمال :