hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24017

.

كنز العمال

24017
Kanz al-Ummal
24017- "من اعتكف إيمانا واحتسابا غفر له ما تقدم من ذنبه، ومن اعتكف فلا يحرمن الكلام". (الديلمي عن عائشة) .
24017 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : جو شخص ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے اعتکاف کرے اس کے گزشتہ سب گناہ معاف ہوجاتے ہیں اور جو شخص اعتکاف کرے وہ کلام کو حرام نہ سمجھے ۔ (رواہ الدیلمی حضرت عائشۃ صدیقہ (رض))