hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24018

.

كنز العمال

24018
Kanz al-Ummal
24018- "لا اعتكاف إلا في المسجد الحرام أو قال في المساجد الثلاثة". (ق عن حذيفة) .
24018 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : اعتکاف نہیں ہوتا مگر مسجد میں ، یا فرمایا کہ اعتکاف صرف تین مساجد میں ہوتا ہے ، یعنی مسجد حرام ، مسجد نبوی اور مسجد اقصی ، (رواہ البیہقی عن حذیفۃ (رض))