hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24023

.

كنز العمال

24023
Kanz al-Ummal
24023- "إني أريت ليلة القدر، ثم أنسيتها فالتمسوها في العشر الأواخر في الوتر، وإني رأيت أني أسجد في ماء وطين في صبيحتها". (مالك حم (4) ق ن هـ عن أبي سعيد) .
24023 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : میں نے (خواب میں) شب قدر دیکھ بھی لی لیکن پھر مجھے بھلا دی گئی لہٰذا اسے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں تلاش کرو اور میں نے دیکھا کہ اس شب کی صبح کو میں کیچڑ میں سجدہ کررہا ہوں ۔ مرواہ مالک واحمد والبخاری ومسلم والنسائی وابن ماجہ عن ابی سعید)