hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24022

.

كنز العمال

24022
Kanz al-Ummal
24022- "أريت ليلة القدر ثم أنسيتها، وأراني صبحها أسجد في ماء وطين". (م عن عبد الله بن أنيس) . (3)
24022 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : مجھے خواب میں شب قدر دکھا دی گئی تھی لیکن پھر مجھے بھلا دی گئی میں دیکھتا ہوں کہ اس شب کی صبح کیچڑ میں سجدہ کررہا ہوں ۔ (رواہ مسلم عن عبداللہ بن انیس)