hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24028

.

كنز العمال

24028
Kanz al-Ummal
24028- "إن هذا الشهر قد حضركم وفيه ليلة خير من ألف شهر من حرمها فقد حرم الخير كله، ولا يحرم خيرها إلا محروم". (هـ عن أنس)
24028 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : یہ مہینہ حاضر ہوچکا ہے اس میں ایک رات ہے جو ہزار مہینوں سے افضل ہے جو شخص اس رات سے محروم رہا وہ ہر طرح کی بھلائی سے محروم رہا اور اس رات کی بھلائی سے وہی شخص محروم رہ سکتا ہے وہ جو حقیقت میں محروم ہی ہو ۔ (رواہ ابن ماجہ عن انس (رض))