hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24029

.

كنز العمال

24029
Kanz al-Ummal
24029- إني خرجت لأخبركم بليلة القدر، وإنه تلاحى فلان فرفعت وعسى أن يكون خيرا لكم فالتمسوها في السبع والتسع والخمس. (حم خ (3) عن عبادة بن الصامت) .
24029 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : میں گھر سے باہر آیا ہوں کہ تمہیں شب قدر کی خبر دوں لیکن فلاں شخص جھگڑ رہا تھا جس کی وجہ سے شب قدر کی تعیین اٹھالی گئی کیا بعید ہے اسی میں تمہارے لیے بھلائی ہو لہٰذا اب تم اس رات کو ساتویں نویں اور پانچویں رات میں تلاش کرو ۔ (رواہ احمد بن حنبل والبخاری عن عبادۃ بن الصامت)