hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24087

.

كنز العمال

24087
Kanz al-Ummal
24087- "من يقم ليلة القدر إيمانا واحتسابا غفر له ما تقدم من ذنبه". "خ عن أبي هريرة".
24087 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : جس شخص نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے شب قدر میں قیام کیا اس کے گزشتہ سب گناہ معاف ہوجاتے ہیں۔ (رواہ البخاری ، عن ابوہریرہ (رض))