hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24088

.

كنز العمال

24088
Kanz al-Ummal
24088- "من يقم ليلة القدر فيوافقها إيمانا واحتسابا يغفر له ما تقدم من ذنبه". "ق عن أبي هريرة".
24088 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : جس شخص نے ایمان کے ساتھ اور ثواب کی نیت سے لیلۃ القدر کا قیام کیا اور اس کا قیام اس رات کے موافق بھی رہا اس کے گزشتہ سب گناہ معاف ہوجاتے ہیں۔ (رواہ البخاری ، ومسلم ، عن ابوہریرہ (رض))