hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24097

.

كنز العمال

24097
Kanz al-Ummal
24097- "إنا نخطب فمن أحب أن يجلس للخطبة فليجلس، ومن أحب أن يذهب فليذهب". "د 2 ك عن عبد الله بن السائب".
24097 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : ہم خطبہ دیں گے لہٰذا جو شخص خطبہ کے لیے بیٹھنا چاہے وہ بیٹھ جائے اور جو جانا چاہیے وہ چلا جائے ۔ (رواہ ابوداؤد والحاکم عن عبداللہ بن السائب)