hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24098

.

كنز العمال

24098
Kanz al-Ummal
24098- "قد قضينا الصلاة فمن أحب أن يجلس للخطبة فليجلس، ومن أحب أن يذهب فليذهب". "هـ ك عن عبد الله بن السائب".
24098 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : ہم نے نماز ادا کرلی ہے جو شخص خطبہ کے لیے بیٹھنا چاہے وہ بیٹھ جائے اور جو جانا چاہے وہ چلا جائے ۔ مرواہ ابن ماجہ والحاکم عن عبداللہ بن السائب)