hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24100

.

كنز العمال

24100
Kanz al-Ummal
24100- "لتخرجن العواتق وذوات الخدور والحيض ويشهدن الخير ودعوة المؤمنين وتعتزل الحيض المصلى". "خ 2 ن هـ عن أم عطية".
24100 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : آزاد پردہ نشین اور حیض والی عورتیں ضرور گھروں سے باہر نکلیں بھلائی اور مسلمانوں کی دعاؤں میں حاضر ہوں اور حیض والی عورت عید گاہ سے الگ رہیں ۔ (رواہ البخاری والنسائی وابن ماجہ عن ام عطیۃ)