hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24099

.

كنز العمال

24099
Kanz al-Ummal
24099- "كان لكم يومان تلعبون فيهما، وقد أبدلكم الله بهما خيرا منهما يوم الفطر ويوم الأضحى". "ن 1 عن أنس".
24099 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : تمہارے لیے دو دن ہوا کرتے تھے جس میں تم کھیلتے کودتے تھے اللہ تعالیٰ نے ان کے بدلہ میں ان سے بہتر دن تمہیں عطا فرمائے ہیں یعنی عید الفطر اور عید الاضحی ۔ (رواہ النسائی ، عن انس (رض))