hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24221

.

كنز العمال

24221
Kanz al-Ummal
24221- "صوموا يوم عاشوراء وخالفوا فيه اليهود وصوموا قبله يوما وبعده يوما". "حم هق عن ابن عباس".
24221 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : یوم عاشوراء کا روزہ رکھو اور اس میں یہود کی مخالفت کرو لہٰذا ایک دن (10 محرم) کے بعد دوسرے دن کا بھی روزہ رکھو ۔ (رواہ احمد والبییہقی فی السنن عن ابن عباس) کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 3506 ۔