hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24222

.

كنز العمال

24222
Kanz al-Ummal
24222- "إن عاشوراء يوم من أيام الله تعالى، فمن شاء صامه ومن شاء تركه". "حم م عن ابن عمر"
24222 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : یوم عاشوراء اللہ تعالیٰ کے ایام میں سے ہے جو شخص چاہے عاشوراء کا روزہ رکھے اور جو چاہے چھوڑ دے ۔ (رواہ احمد ومسلم عن ابن عمرو (رض))