hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24225

.

كنز العمال

24225
Kanz al-Ummal
24225- "هذا عاشوراء ولم يكتب الله تعالى عليكم صيامه وأنا صائم ومن شاء فليصم ومن شاء فليفطر". "ق عن معاوية".
24225 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : یہ عاشوراء کا روزہ اللہ تعالیٰ نے تمہارے اوپر فرض نہیں کیا اور میں نے یہ روزہ رکھا ہے ، جو شخص رکھنا چاہے وہ رکھ لے اور جو چھوڑنا چاہے وہ چھوڑ دے ۔ (رواہ البخاری ومسلم عن معاویۃ)