hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24224

.

كنز العمال

24224
Kanz al-Ummal
24224- "كان يوما يصومه أهل الجاهلية فمن أحب منكم أن يصومه فليصمه ومن كرهه فليدعه". "هـ عن ابن عمر" 3
24224 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : اہل جاہلیت ایک دن کا روزہ رکھتے تھے لہٰذا جو شخص اس دن روزہ رکھنا اچھا سمجھے وہ رکھ لے اور جو شخص ناپسند سمجھتا ہو وہ چھوڑ دے ۔ (رواہ ابن ماجہ عن ابن عمرو (رض))