hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24230

.

كنز العمال

24230
Kanz al-Ummal
24230- "لئن بقيت أمرت بصيام يوم قبله أو يوم بعده يعني يوم عاشوراء". "هب عن ابن عباس".
24230 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : عاشوراء کے دن روزہ رکھو چونکہ یہ انبیاء کرام کا دن ہے اس دن انبیاء کرام روزہ رکھتے تھے لہٰذا تم بھی اس دن روزہ رکھو ۔ (رواہ ابن ابی شیبۃ ، عن ابوہریرہ (رض)) کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 3507 ۔