hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24231

.

كنز العمال

24231
Kanz al-Ummal
24231- "صوموا يوم عاشوراء يوم كانت الأنبياء يصومونه فصوموه". "ش عن أبي هريرة".
24231 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : یوم عاشوراء بھی ایک نبی کی عید تھی جو تم سے پہلے گزر چکے ہیں لہٰذا اس دن تم روزہ رکھو ۔ (رواہ البزار ، عن ابوہریرہ (رض)) کلام : ۔۔۔ حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 3670 ۔