hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24239

.

كنز العمال

24239
Kanz al-Ummal
24239- "ائت قومك فمن أدركت منهم لم يأكل فليصم، ومن طعم فليصم". "طب عن عبادة بن الصامت"، قال: "بعث رسول الله صلى الله عليه وسلم أسماء يوم عاشوراء" قال: "فذكره".
24239 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت عبادہ بن صامت (رض) کو اپنی قوم کے پاس بھیجا اور حکم دیا کہ جس شخص کو پاؤ کہ اس نے کھانا نہ کھایا ہو وہ روزہ میں رہے اور جس نے کھالیا ہو وہ بقیہ دن نہ کھائے (رواہ الطبرانی عن عبادۃ بن الصامت )