hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24240

.

كنز العمال

24240
Kanz al-Ummal
24240- "أفيكم من طعم 2 اليوم؟ من كان لم يطعم فليتم صومه ومن كان طعم شيئا فليتم بقية يومه يعني يوم عاشوراء". "طب عن محمد ابن صيفي الأنصاري".
24240 ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : کیا تمہارے روزہ ایسا آدمی ہے جس نے کھانا نہ کھایا ہو اسے چاہیے کہ وہ اپنا روزہ مکمل کرے اور جو کھانا کھاچکا ہو وہ بقیہ دن کھانا کھانے سے رکا رہے یعنی عاشوراء کے دن ( رواہ الطبرانی عن محمد بن صیفی الانصاری)