hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24423

.

كنز العمال

24423
Kanz al-Ummal
24423 عن عبد الله بن حذافة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم أمره في رهط أن يطوفوا في طرقات منى في حجة الوداع يوم النحر أن هذه أيام أكل وشرب وذكر الله عزوجل ، فلا صوم فيهن إلا صوم في هدى. (كر).
24423 ۔۔۔ حضرت عبداللہ بن حذافہ (رض) روایت نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں ایک جماعت میں حکم دیا کہ منی کے مختلف راستوں میں چکر لگاؤ (یہ حجۃ الوداع کا موقع تھا) اور اعلان کرو کہ یہ کھانے پینے اور ذکر اللہ کے دن ہیں ، ان ایام میں روزہ بدی کے علاوہ کوئی اور روزہ جائز نہیں ہے۔ (رواہ ابن عساکر)