hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24424

.

كنز العمال

24424
Kanz al-Ummal
24424 عن عبد الله بن حذافة أن رسول الله صلى الله عليه وسلم أمره أن ينادي في أيام التشريق أنها أيام أكل وشرب. (ابن جرير).
24424 ۔۔۔ حضرت عبداللہ بن حذافہ (رض) کی روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں اعلان کرنے کا حکم دیا کہ ایام تشریق کھانے پینے کے دن ہیں۔ (رواہ ابن جریر)