hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24426

.

كنز العمال

24426
Kanz al-Ummal
24426 حدثنا أحمد بن الحسن الترمذي ، ثنا عبيد الله إسرائيل عن جابر عن محمد بن علي عن بديل بن ورقاء قال : أمرني رسول الله صلى الله عليه وسلم أيام التشريق أن أنادي أن هذه أيام أكل وشرب فلا يصومون أحد
24426 ۔۔۔ احمد بن حسن ترمذی عبیداللہ اسرائیل ، جابر ، محمد بن علی کے سلسلہ سند سے حضرت بدیل بن ورقاء (رض) کی حدیث مروی ہے وہ کہتے ہیں کہ مجھے حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حکم دیا کہ میں ایام تشریق میں اعلان کروں : یہ کھانے پینے کے دن ہیں ہرگز کوئی شخص بھی روزہ نہ رکھے ۔ (رواہ ابو نعیم)