hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24432

.

كنز العمال

24432
Kanz al-Ummal
24432 (مسند الحكم أبي مسعود الزرقي ، عن سليمان بن يسار أنه سمع ابن الحكم الزرقي وهو مسعود يقول : حدثني أبي أنهم كانوا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم بمنى فسمعوا راكبا وهو يصرخ : لا يصومن أحد فانها أيام أكل وشرب. (ابن جرير وأبو نعيم).
24432 ۔۔۔ ” مسند حکم ابی مسعود زرقی “ سلیمان بن یسار کی روایت ہے کہ انھوں نے ابن حکم زرقی کو سنا اور وہ مسعود ہیں وہ کہہ رہے تھے کہ مجھے میرے والد نے حدیث سنائی ہے کہ حضرات صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ منی میں تھے انھوں نے ایک سوار کو پکار کر کہتے ہوئے سنا کہ ہرگز کوئی شخص روزہ نہ رکھے چونکہ یہ کھانے پینے کے دن ہیں۔ (رواہ ابن جریر و ابونعیم)