hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24433

.

كنز العمال

24433
Kanz al-Ummal
24433 (من مسند حمزة بن عمرو الاسلمي) عن قتادة عن سليمان بن يسار عن حمزة الاسلمي أنه رأى رجلا على جمل آدم وهو يتبع النبي صلى الله عليه وسلم ، ونبي الله صلى الله عليه وسلم سائر يقول : لا تصوموا هذه الايام إنها أيام أكل وشرب. قال قتادة : وذكر لنا أن الذي كان ينادي بلال يعني أيام التشريق. (ابن جرير).
24433 ۔۔۔ ” مسند حمزہ بن عمرو اسلمی (رض) “ قتادہ (رض) ، سلمان بن یسار (رض) کی سند سے مروی ہے کہ حمزہ اسلمی (رض) نے ایک شخص کو گندمی رنگ کے اونٹ پر سوار دیکھا اور وہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پیچھے پیچھے جا رہا تھا اور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) برابر آگے چلے جا رہے تھے اور وہ شخص کہہ رہا تھا کہ یہ کھانے پینے کے دن ہیں لہٰذا ان دنوں میں روزہ مت رکھو قتادہ (رض) کہتے ہیں ہم سے بیان کیا گیا ہے کہ ایام تشریق میں منادی حضرت بلال (رض) تھے ۔ (رواہ ابن جریر)