hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24434

.

كنز العمال

24434
Kanz al-Ummal
24434 (أيضا) رأى حمزة الاسلمي رجلا بمنى يطوف على جمل له آدم يقول : لا تصوموا هذه الايام أيام التشريق فانها أيام أكل وشرب ورسول الله صلى الله عليه وسلم أظهرهم (طب).
24434 ۔۔۔ حمزہ اسلمی (رض) نے ایک شخص کو منی میں دیکھا اور وہ گندمی رنگ کے اونٹ پر سوار تھا اور کہہ رہا تھا ، ان دنوں میں روزے مت رکھو یہ ایام تشریق ہیں اور کھانے پینے کے دن ہیں۔ جب کہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ، صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین کے درمیان موجود تھے ۔ (رواہ الطبرانی)