hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24444

.

كنز العمال

24444
Kanz al-Ummal
24444 (مسند ابن عمر رضي الله عنهما) انطلق فناد : إنه لا يدخل الجنة إلا نفس مسلمة وأن أيام التشريق أيام أكل وشرب (ابن عساكر عن بشر بن سحيم).
24444 ۔۔۔ ” مسند ابن عمر (رض)) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بشر بن سحیم (رض) کو حکم دیا کہ جاؤ اور اعلان کرو کہ : جنت میں وہی شخص داخل ہوگا جو فرمان بردار ہوگا اور یہ کہ ایام تشریق کھانے اور پینے کے دن ہیں۔ (رواہ ابن عساکر عن بشر بن سحیم)