hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24445

.

كنز العمال

24445
Kanz al-Ummal
24445 عن أم الحارث بنت عياش بن أبي ربيعة انها رأيت بديل ابن ورقاء يطوف على جمل أورق على أهل المنازل بمنى يقول : إن رسول الله صلى الله عليه وسلم نهاكم ان تصوموا هذه الايام فانها أيام أكل وشرب. (ابو نعيم).
24445 ۔۔۔ ام حارث بنت عیاش بن ابی ربیعہ کی روایت ہے کہ انھوں نے بدیل بن ورقاء (رض) کو گندمی رنگ کے ایک اونٹ پر منی میں مختلف جگہوں میں چکر لگاتے دیکھا وہ کہہ رہے تھے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) تمہیں ان ایام میں روزہ رکھنے سے منع کر رہے ہیں چونکہ یہ کھانے پینے کے دن میں ۔ (رواہ ابونعیم)