hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24452

.

كنز العمال

24452
Kanz al-Ummal
24452- "من مسند بشير بن الخصاصية" عن ليلى امرأة بشير بن الخصاصية قالت: "كنت أصوم فأواصل فنهاني بشير فقال: إن رسول الله صلى الله عليه وسلم نهاني عن هذا وقال: إنما يفعل ذلك النصارى، ولكن صومي كما أمر الله تعالى ثم أتمي الصيام إلى الليل فإذا كان الليل فأفطري". "حم طب".
24452 ۔۔۔ ” مسند بشیر بن خصاصیۃ “ بشیر بن خصاصیہ (رض) کی بیوی لیلیٰ کہتی ہیں میں لگا تار روزے (صوم وصال) رکھتی تھی مجھے بشیر (رض) نے اس سے منع کیا اور کہا : مجھے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صوم وصال (لگاتار روزے رکھنے) سے منع کیا ہے ، فرمایا کہ یہ نصاری کا فعل ہے ، لیکن تم اس طرح روزے رکھو جس طرح اللہ تعالیٰ نے تمہیں حکم دیا ہے کہ تم رات تک اپنا روزہ مکمل کرلو اور جب رات ہوجائے تو روزہ افطار کرلو ۔ (رواہ احمد بن حنبل والطبرانی)