hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24451

.

كنز العمال

24451
Kanz al-Ummal
24451- عن أم كلثوم قالت: "قيل لعائشة تصومين الدهر وقد نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن صيام الدهر؟ قالت: نعم سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم ينهى عن صيام الدهر ولكن من أفطر يوم الفطر ويوم النحر فلم يصم الدهر". "ابن جرير".
24451 ۔۔۔ ام کلثوم کہتی ہیں کہ حضرت عائشۃ صدیقہ (رض) سے کہا گیا : آپ عمر بھر کے روزے رکھتی ہیں حالانکہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایسا کرنے سے منع فرمایا ہے ؟ حضرت عائشۃ صدیقہ (رض) نے جواب دیا جی ہاں میں نے رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو سنا ہے کہ آپ نے عمر بھر کے روزوں سے منع فرمایا ہے، لیکن جو شخص عید الفطر اور عید قربانی کے دنوں میں روزہ افطار کرے وہ عمر بھر کے روزے رکھنے کے حکم میں نہیں ہوتا ۔ (رواہ ابن جریر)