hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24465

.

كنز العمال

24465
Kanz al-Ummal
24465 عن العرباض بن سارية سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يدعو إلى شهر رمضان وهو يقول : هلموا إلى الغداء المبارك. (كر).
24465 ۔۔۔ حضرت عرباض بن ساریہ (رض) کہتے ہیں میں نے حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ماہ رمضان کی دعوت دیتے سنا ہے اور حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کہہ رہے تھے بابرکت کھانے کی طرف آ جاؤ (رواہ ابن عساکر )