hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24466

.

كنز العمال

24466
Kanz al-Ummal
24466 عن أنس قال : خرجنا ليلة مع رسول الله صلى الله عليه وسلم في شهر رمضان فمر بنيران فقال : يا أنس ما هذه النيران ؟ فقيل : يا رسول الله الانصار يتسحرون فقال : اللهم بارك لامتي في سحورها. (ابن النجار).
24466 ۔۔۔ حضرت انس (رض) کہتے ہیں : ماہ رمضان میں ایک رات ہم (جماعت صحابہ کرام (رض) ٌ) حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ باہر نکلے چنانچہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا آگ کی روشنیوں پر سے گزر ہوا فرمایا : اے انس ! یہ کیسی آگ ہے اللہ تبارک وتعالیٰ جواب دیا گیا : حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) انصار سحری کھا رہے ہیں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا یا اللہ ! میری امت کی سحری میں برکت عطا فرما ۔ (رواہ ابن النجار)