hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 24468

.

كنز العمال

24468
Kanz al-Ummal
24468- عن عمر قال: "كان علي نذر في الجاهلية عند البيت يوما، فلما فصل رسول الله صلى الله عليه وسلم مقبلا من الطائف قلت: يا رسول الله إنه كان علي نذر أن أعتكف عند هذا البيت أفأعتكف؟ قال: نعم اعتكف وأوف بنذرك". "ابن أبي عاصم في الإعتكاف".
24468 ۔۔۔ حضرت عمر (رض) فرماتے ہیں : دور جاہلیت میں نے نذر (منت ) مانی تھی کہ میں ایک دن بیت اللہ میں اعتکاف کروں گا چنانچہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) طائف سے فتحمند واپس ہوئے میں نے عرض کیا : حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یا رسول اللہ ! میرے ذمہ ایک منت ہے جو میں نے مانی تھی کہ بیت اللہ کے پاس اعتکاف کروں گا آیا کہ اب میں اعتکاف کروں یا کہ نہیں ؟ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جی ہاں اعتکاف کرو اور اپنی منت پوری کرو ۔ مرواہ ابن ابی عاصم فی الاعتکاف )