hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 2447

.

كنز العمال

2447
Kanz al-Ummal
2447 – "لا فاقة لعبد يقرأ القرآن ولا غنى له بعده". (ش) عن الحسن مرسلا.
2447 ۔۔ قرآن پڑھنے والے کے لیے فقر و افلاس کا شائبہ نہیں۔ اور اس کے بغیر غنی کا تصور نہیں۔ (ابن ابی شیبہ بروایت الحسن مرسلا)